اپنے اعمال کی اصلاح اور دل کو نور ایمان سے منور کریں
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*_درسِ قرآن:_*
_اپنــے اعــمــال کی اصــلاح اور دل کو نورِایمان سے منوّر کریں_
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
💫أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ 💫
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
پوسٹ: ۸۱
*سورۂ البقرة*
*تیسرا رکوع*
*ترجمہ*: آیت ۲۷
وہ جو اللّٰه کے عہد کو توڑ دیتے ہیں ۴۹؎ پکّا ہونے کے بعد اور کاٹتے ہیں اس چیز کو جسکے جوڑنے کا خدا نے حکم دیا ہےـ اور زمین میں فساد پھیلاتے ہیں ۵۰؎ وہی نقصان میں ہیں
*تفسیر*
*۵۰؎ (الف)* رشتہ وقرابت کے تعلقات مسلمانوں کی دوستی ومحبت تمام انبیاءکا ماننا کُتُب الٰہی کی تصدیق حق پر جمع ہونا، یہ وہ چیزیں ہیں جن کے ملانے کا حکم فرمایا گیاہے، ان میں قطع کرنا، بعض کو بعض سے نا حق جدا کرنا، تفرقوں کی بِنا ڈالنا ممنوع فرمایاگیا ـ
*۵۰(ب)* دلائل توحید ونبوت اور جزائے کفر وایمان کے بعد اللّٰه تعالیٰ نے اپنی عام وخاص نعمتوں کا اور آثار قدرت وعجائب وحکمت کا ذکرفرمایا اور قباحت کفر دلنشیں کرنے کے لئے کفار کو خطاب فرمایا کہ تم کس طرح خدا کے منکر ہوتے ہو یا باوجودیکہ تمھارا اپنا حال اس پرایمان لانے کا مقتضی ہے کہ تم مردہ تھے مردہ سے جسم بے جان مراد ہے ہمارے عُرف میں بھی بولتے زمین مردہ ہو گئی ہے، عُرف میں بھی موت اس معنی میں آئی خود قرآن پاک میں ارشاد ہوا یُحیِ الاَرضَ بَعدَمَوتِھَا تو مطلب یہ ہوا کہ تم بیجان جسم تھے عنصر کی صورت میں، پھر غذاکی شکل میں، پھر اخلاط کی شان میں، پھر نطفہ کی حالت میں اس نے تم کو جان دی، زندہ فرمایا، پھر عمرکی میعاد پوری ہونے پر تمھیں موت دےگا، پھر تمہیں زندہ کرےگا، اِس سے یا قبر کی زندگی مراد ہے جو سوال کے لئے ہوگی یاحشرکی، پھر تم حساب جزاءکے لئے اسکی طرف لوٹائے جاؤگے، اپنے اس حال کو جان کرتمھارا کفرکرنا نہایت عجیب ہے ایک قول مفسرین کا یہ بھی ہے کہ کَیفَ تَکفُرُنَ کا خطاب مومنین سے ہے اور مطلب یہ ہے کہ تم کس طرح کافر ہو سکتے ہو درآنحالیکہ تم جہل کی موت سے مردہ تھے اللّٰه تعالیٰ نے تمھیں علم وایمان کی زندگی عطا فرمائی، اس کے بعد تمھارے لئے وہی موت ہے جو عمر گذرنے کے بعد سب کو آیا کرتی ہے، اس کے بعد وہ تمھیں دائمی حیات عطافرمائےگا، پھرتم اس کی طرف لوٹائےجاؤگے اور وہ تمھیں ایسا ثواب دیگا جو نہ کسی آنکھ نے دیکھا، نہ کسی کان نے سنا، نہ کسی دل پر اس کاخطرہ گذراـ
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
*_क़ुरआन_*
बिस्मिल्लाहिर रहमानिर रहीम●
पोस्ट: 81
*सूरए बक़रह*
*तर्जुमा: आयत 27*
वह जो अल्लाह के अहद (इक़रार) को तोड़ देते हैं (49)17
पक्का होने के बाद और काटते हैं उस चीज़ को जिसके जोड़ने का ख़ुदा ने हुक्म दिया है और जमीन में फ़साद फैलाते हैं (50)18
वही नुक़सान में हैं
*तफ़्सीर*
*50*
हिन्दी तफ़्सीर इन् शा अल्लाह कल

_بـشــکـریہ:_
حــافــظ مــحــمّـد ســـلــیــم
بـســکــھاروی

برائے ایصالِ ثواب _والدین_

No comments